بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا، کمیٹی میں مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے بھیک مانگنے کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف …