(17 دسمبر 2025): بھارت میں نصب کیا گیا لیونل میسی کا مجسمہ پاکستانی اسٹار کرکٹر شعیب ملک کا دکھائی دے رہا ہے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ عالمی شہرت یافتہ چیمپئن فٹبالر لیونل میسی کا مجسمہ حال ہی میں بھارتی شہر کولکتہ میں نصب کیا گیا اور اس حوالے سے منعقدہ تقریب جس […]