بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے کولکتہ میں لیونل میسی کی موجودگی کے دوران ہونے والے ہنگامے پر ایونٹ منتظمین کے بجائے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر الزام عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی کے تین روزہ گوٹ انڈیا ٹور 13 سے 15 دسمبر کے دوران کولکتہ، حیدرآباد، ممبئی اور نئی […]