کراچی؛ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، واقعے میں ملوث دلہا کا ماموں گرفتار

گرفتار ملزم نے منگل کی شب بسم اللہ چوک پر شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی تھی، ایس ایس پی کیماڑی