اسرائیلی حملوں کے تباہ کن انداز نے ایرانی قیادت کو حیران کر دیا تھا، نائب کمانڈر پاسداران انقلاب

تہران (17 دسمبر 2025): ایران نے اسرائیل کے مقابل عسکری ناکامیوں کا کھلا اعتراف کر لیا، نائب کمانڈر پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے تباہ کن انداز نے ایرانی قیادت کو حیران کر دیا تھا۔ ایران نے اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران پیش آنے والی عسکری ناکامیوں کا غیر معمولی […]