لاڑکانہ : سلنڈر کا خوفناک دھماکا، 3 گھرتباہ، خاتون جاں بحق ... دھماکا مختار جتوئی کے گھر میں ہوا جس سے قریبی گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا،علاقہ مکین