عمران خان کی بہنوں  سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پولیس کا کہنا ہے کہ 14 ملزمان کو موقع سے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے