جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

اسلام آباد(17 دسمبر2025): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈگری […]