کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں اراضیات کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے حکومت بلوچستان اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کے مابین تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقدہ سادہ مگر پروقار تقریب میں حکومت بلوچستان کی جانب سے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی اور لمز (LIMS) کی جانب سے …