کراچی؛ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے بندرگاہوں پر آپریشن معمول کے مطابق جاری

ہڑتال کے باعث کارگو کی کلیئرنس، آمد اور روانگی جزوی طور پر متاثر ہوئی، ذرائع کے پی ٹی