ڈھاکہ (اوصاف نیوز) بنگلہ دیش نے پاکستانی میڈیکل طلباء کے لیے اہم اور خوش آئند اعلان کر دیا، میڈیکل کی تعلیم کے دروازے کھول دیے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے میڈیکل کی کل 23 سیٹیں مختص کی ہیں جن میں سے 21 سیٹیں ایم بی بی ایس کے لیے […]