برائلرمرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (اوصاف نیوز) ملک بھر میں برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس سے عام شہریوں کی غذائی ضروریات پر بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک دن کے دوران برائلر گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس […]