ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ حملہ آور کے ساتھ جھڑپ کے دوران کچھ دیر کے لیے ان کے پیر میں احساس ختم ہو گیا تھا اور بستر پر پڑے رہنے یا معذور ہونے کا تصور خوفناک ہے، جس سے ابھی بھی مجھے خوف آتا ہے۔ بھارتی […]