(17 دسمبر 2025): پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایکسپلورر گرینڈ سلیم کو مکمل کرنےکے جانب ایک اور قدم رکھ دیا۔ پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کر دی ہے، پاکستانی کوہ پیما نے قطب جنوبی (South Pole) تک اسکیئنگ (Skiing) کرکے پہنچنے والی پہلی پاکستانی ہیں۔ ثمینہ […]