وفاقی وزیرسرداراویس احمد خان لغاری کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات، بجلی کے شعبے کو درپیش اہم چیلنجز سے وفد کو آگاہ کیا