گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال: خام مال کی رسائی معطل، اربوں کا نقصان

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اعلان کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام بندرگاہوں پر لوڈنگ اور ان لوڈنگ کا کام بند ہے جس کے باعث پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ کے تمام کنٹینرز ٹرمینلز تقریباً 80 …