آکلینڈ(ویب ڈیسک)امیگریشن نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے دنیا کے 26 ممالک میں نیو زی لینڈ ویزا ایپلی کیشن سینٹرز (VAC) کی سروس فیس میں اضافہ کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ اضافہ بڑھتے ہوئے آپریشنل اخراجات اور مہنگائی کے باعث کیا جا رہا ہے، تاہم اصل ویزا فیس، […]