لاہور (اوصاف نیوز) آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی۔ آل راؤنڈرز رینکنگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، بھارتی بولر ورون چکرورتی 818 کی کیرئیر کی بہترین ریٹنگ کے ساتھ اپنی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر کی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں جب کہ نیوزی […]