کراچی (17 دسمبر 2025): شہر قائد میں شہری کو چوری ہونے والی موٹرسائیکل تو نہ مل سکی تاہم بھاری ای چالان موصول ہوگیا۔ ڈھائی سال قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل کے مالک کو 5 ہزار روپے کا ای چالان ہوا، نامعلوم شخص بغیر ہیلمٹ چوری شدہ بائیک پر پنجاب چورنگی سے گزرا۔ موٹرسائیکل یکم اپریل […]