ڈھائی سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل تاحال برآمد نہ ہو سکی تاہم 5 ہزار روپے کا ای چالان مالک کو موصول ہوگیا