پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی کا چین میں افتتاح

پاکستان نے چین کے ساتھ 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کا معاہدہ کر رکھا ہے، آئی ایس پی آر