لاہور(اوصاف نیوز)بابر اعظم بگ بیش لیگ کے دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے۔ بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف نو رنز بنائے۔ وہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے بولر لیوک ووڈ کی گیند پر میتھیو شارٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، بابر اعظم بگ بیش لیگ کے اپنے ڈیبیو […]