ابنُ النفیس: ماہرِ طب اور محقق

اسلامی دنیا کی مایہ ناز اور علم و فنون میں‌ ممتاز شخصیات میں سے ایک بنُ النفیس ہیں جن کا نام طب کے شعبہ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انھوں نے نظامِ دورانِ خون کا نظریہ پیش کیا تھا جس کا اعتراف جدید سائنس بھی کرتی ہے۔ اسلام کا وہ سنہری دور جس میں مسلمان […]