کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر لینس ڈوم نے ملاقات کی، گریڈ اول تا پنجم تعلیمی نصاب پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے نمائندے ارشد حسین اور شازیہ اسد بھی شریک تھے، اجلاس میں گریڈ اول تا پنجم تک تعلیمی نصاب […]