کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عدالت عالیہ بلوچستان نے چیئرمین بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کیپٹن (ر) جاوید جان کی تعیناتی کو خلافِ قانون قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور حکومت بلوچستان کو ہدایت کی ہے کہ قانون کے مطابق بی ایس ایس یا بی سی ایس کیڈر کے …