اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025 کو صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر نظرِ ثانی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو واپس بھیج دیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد کئی اہم بلز پر دستخط کر دیے ہیں جن میں ایویڈنس (ترمیمی) بل …