Who is still buying this chooran?

تیراہ میں جس مقام پر کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے لائے گئے دو ٹکے کے صحافیوں کو ہیلی کاپٹروں میں اتار کر رپورٹنگ کروائی جا رہی ہے، یہ زمین گزشتہ بیس برس سے فوج کے قبضے میں ہے۔ یہاں نہ کوئی دہشتگرد تھا نہ کوئی غیر ملکی، مگر پھر پاک فوج آئی اور یہ سب ساتھ لے ائے ۔۔!​ https://twitter.com/x/status/2000917871460004061