یہ تھریڈ سو فیصد پی ٹی ای کی تعریف میں لکھا ہے - عاصم یزید جتنی مرضی ٹھنڈے پانی کی دھاریں مار لے عمران کے ٹائگروں کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتا -- اس پر مجھے عارف لوہار کا گانا یاد آیا کہ وجاں ماریاں - بلایا کئی وار وے - کسے نے میری گل نہ سنی آج جی ایچ قیؤ میں عاصم یزید رو رہا ہو گا اور یہ گانا گا رہا ہو گا داھراں ماریاں - اٹھایا کئی وار وے - کسے نے میری گل نہ سنی پھر واپس آ جاتے ہیں ... Read more