مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے میسی کو ملاقات میں ایک نایاب گھڑی کا تحفہ پیش کیا اور دلچسپ بات یہ ہے ایسی صرف 12گھڑیاں دنیا میں موجود ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کے حالیہ دورہ بھارت نے کافی توجہ مبذول کروائی کیوں ان کے دوے کے دوران بدانتظامی سے نہ […]