اسلام آباد (17 دسمبر 2025): قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امریکی سفارتخانے کا جعلی کارڈ رکھنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ افغان شہری جعلی کارڈ بنا کر خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرتا تھا، ملزم حارث فراڈ کے کیسز میں پولیس […]