اسلام آباد (اوصاف نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ثقافت و قومی ورثہ کے اجلاس میں علامہ اقبال کی شخصیت پر فلم اور ڈرامہ سیریز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ثقافت و قومی ورثہ کا اجلاس چیئرپرسن نوشین افتخار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اقبال […]