فضل احمد کریم فضلی: شاعر، ناول نگار اور فلم ساز

اردو کے معروف شاعر، فلم ساز اور ناول نگار فضل احمد کریم فضلی سول سرونٹ بھی تھے ان کا ناول ”خونِ جگر ہونے تک“ بہت مشہور ہوا تھا۔ سماجی حقیقت کو اجاگر کرتے اس ناول کا پس منظر 1945ء کا بنگال ہے۔ آج فضلی صاحب کی برسی ہے۔ فضل احمد کریم فضلی کا آبائی وطن […]