)ملک و قوم کی حقیقی تعمیر و ترقی کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنی نصف سے زائد آبادی یعنی خواتین کی پوشیدہ صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کریں، جعفر خان مندوخیل