Qجیکب آباد میں پرائمری اسکول ٹیچر کے گھر پر ڈاکہ ،8مسلح افراد نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر90لاکھ نقدی اور 5تولا زیورات لوٹ کر فرار،واقع کے خلاف قومی شاہراہ بند کرکے احتجاج