دلی سے بمبئی اور بنگال سے گجرات تک بھارت کبھی شکست فراموش نہیں کر سکے گا: وزیر اعظم

ہری پور (17 دسمبر 2025): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دلی سے بمبئی اور بنگال سے گجرات تک بھارت کبھی شکست فراموش نہیں کر سکے گا۔ وزیر اعظم نے یونیورسٹی آف ہری پور میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ خیبر پختونخوا کے بہادر عوام نے ملک کیلیے […]