حکومت اپنے فاشسٹ روئے سے ثابت کررہی ہے کہ یہ ذہنی مریضوں کا اقتدار ہے

https://twitter.com/x/status/2001258604717134317 عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا،بہنوں، خاندان کے افراد، پارٹی لیڈرشپ کو ان سے ملنے نہ دینا حکومتی دہشتگردی ہے،حکومتی فاشزم کیخلاف قانونی حق احتجاج کو استعمال کرنے پر تشدد،کرنا،واٹر کینن کا استعمال کرنا اور دہشتگردی کے مقدمات درج کرنا فاشزم ہے،میں اس کی مذمت کرتا ہوں،حکومت اپنے فاشسٹ روئے سے ثابت کررہی ہے کہ یہ ذہنی مریضوں کا اقتدار ہے اور یہ کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ فراڈ ہے اقر بشری حقوق ناپید ہیں