اسلام آباد: این سی سی آئی کرپشن اسکینڈل کیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 3 افسران کے استعفے منظور کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی کرپشن اسکینڈل کے معاملے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، مستعفی ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 3 افسروں کے استعفے کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا […]