سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے این سی سی ائی اے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی اور 4 افسران کے استعفے منظور کرلیے گئے۔ وفاقی سیکریٹری داخلہ کی جانب سے این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت چار افسران کے استفعے منظور …