بُنیان مرصوص میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ مودی اُسے کبھی نہیں بھول سکے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بُنیان مرصوص میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ مودی اُسے کبھی نہیں بھول سکے گا۔ ہری پور میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان کبھی شکست کو بھول نہیں سکتا، اللہ کی رحمت …