اسلام آباد (اوصاف نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کو بتایا گیا ہے کہ حکومت سرکاری افسران کے لیے ’بی ای پی‘ کے نام سے ایک محفوظ میسجنگ ایپ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جسے چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ کی طرز پر بنایا گیا […]