صادق آباد (نیوز ڈیسک) ڈاکوؤں نے شہباز شریف نامی شخص کو لوٹ لیا پولیس نے متاثرہ شہری کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر صادق آباد کچہ راضی میں پیش آیا، جہاں ڈاکو شہباز شریف نامی شہری سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور […]