آئی ایم ایف کی نئی شرط عائد

اسلام آباد (اوصاف نیوز) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ کو محدود کرنے کے لیے پروسیمر ریگولیشنز 2025 کا مسودہ جاری کر دیا ہے۔ نیپرا نے نیٹ میٹر والے شمسی توانائی کے صارفین […]