کافی میں گھی ملا کر پینے سے جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلی آتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ نے کبھی سوچا کہ صبح کی ایک عادت واقعی وزن کم کرنے اور توانائی بڑھانے میں مدد دے سکتی ہے؟ بالکل اپنی عام کافی کو ایک ماہ کے لیے گھی کافی (جسے بلٹ کافی بھی کہتے ہیں) سے بدل کر دیکھئے، نتائج آپ کو حیران کردیں گے۔ اکثر ایسا ہوتا …