سندھ فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کیلیے اقدامات کا آغاز

کراچی (17 دسمبر 2025): سندھ فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم نافذ کرنے کیلیے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔ سندھ حکومت نے فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں 16 دسمبر سے 13 مارچ 2026 تک محکمے میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کر […]