زمینوں کی خرید و فروخت کرنیوالوں کےلیے بڑی خبر، صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

کوئٹہ: زمینوں کی خرید و فروخت کرنیوالوں کےلیے بڑی خبر آگئی، صوبائی حکومت نے شفافیت کےلیے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کے ذریعے عوام کو بہتر سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بلوچستان میں اراضیات کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کےلیے حکومت بلوچستان اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے درمیان […]