گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ... حکومت نے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے جس کے بعد ہڑتال کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا