اسلام آباد (17 دسمبر 2025): صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو پیشگی اقدامات کیلیے الرٹ جاری کر دیا، چترال، […]