کیا ہانیہ عامر نے کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کروا رکھا ہے؟ اداکارہ نے خود بتادیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ عامر نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کی، جہاں ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ایوارڈ شو کے بعد ہانیہ عامر […]