بھارت؛ مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج

سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے لکھنو کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا اور کارروائی کا مطالبہ کیا