اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر صنعتی ورکرز کے لیے ایک تاریخی اور عوام دوست اقدام کرتے ہوئے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی ہےاس موقع پر وزیراعلیٰ نے خود بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کیا اور کامیاب قرار پانے …